تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا : امیت شاہ نے سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا لیا جائزہ
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
یہ یاترا 3 جولائی کو شروع ہونے والی ہے۔
میٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت…



